پاکستان

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مططابق کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی کال، پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کے سوا باقی تمام سڑکیں مکمل سیل کر دی گئی ہیں، اور پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 2 ہزار جوان تعینات کیے گئے ہیں، اہلکاروں کو مظاہرین کے حساس علاقے میں داخلے کی صورت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن کا متفقہ تحریری فیصلہ جاری

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت ہو گیا، الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ وصول کی، الیکشن کمیشن نے فیصلے کی کاپی وفاقی حکومت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس ضمن میں تحریک انصاف کو نوٹس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ‏کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے آج یا کل مزید استعفے منظور کیے جانے کا ‏امکان ہے، اس کے ساتھ مخصوص نشستوں پر بھی بعض ارکان کے استعفے منظور کرنے کا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب، اپوزیشن امیدوارعلی حیدر گیلانی نے مقررہ وقت پر کاغذات جمع نہیں کرائے، اپوزیشن کے کسی اور امیدوار کی طرف سے بھی کاغذات جمع نہیں کرائے گئے تھے۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر کیلئے واثق قیوم عباسی کو امیدوار نامزد کیا تھا اور […]

Read More