سائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں فری گوگل ایپلیکشن سروسز برقرار رہیں گی،سید امین الحق

اسلام آباد:وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی کام سید امین الحق نے گوگل ایپلی کیشن کی بندش سے متعلق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو خط ارسال کردیا۔امین الحق نے خط میں کہا کہ کچھ روز قبل ٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے وزارت آئی ٹی کو لکھے گئے خط میں سٹیٹ بینک کی گوگل کو ادائیگی روکنے سے متعلق خدشات کااظہار کیا گیا تھا۔وفاقی وزیر آئی ٹی کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ادائیلی روکنے سے پاکستان میں پیڈ گوگل ایپلی کیشن سروسز معطل ہوجائیں گی تاہم فری گوگل ایپلی کیشنز سروسز برقرار رہیں گی۔

مزید پڑھ

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image