پاکستان

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی سے پانچ نام مانگ لیے

چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کے رہنماﺅں سے پانچ نام مانگ لیے ہیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو جلد نام دیے جانے […]

Read More
پاکستان

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی

رانا ثنا نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فار غ کردیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی بھی پہلے سے آزمائے ہوئے ہیں ان سے فیٹف پر […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے مذاکرات ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس

اسلام آباد: پی ٹی آئی سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیر اعظم شہبا ز کی زیر صدارت اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس میں مولانا ، بلاول ، زرداری ، میاں افتخار ، خالد مقبول ،آفتاب شیرپاﺅ ، خالد مگسی ، آغا حسن بلوچ سریک ہیں ۔اجلاس میں چوہدری سالک حسین ، طارق […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آ ج آخری دن

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخر ی دن ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بلالیا ، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھے گی سردار تنویرالیاس پارٹی صدارت سے بھی سبکدوش ہوگئے سابق وزیراعظم سردار قیوم نیازی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر اور خواجہ فاروق کو اپوزیشن لیڈر […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد

لاہور : لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کے وکیل کی جے آئی ٹی کوکام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔عدالت عالیہ میں زمان پارک میں پولیس پر پتھراﺅ اور پیٹرول بم پھینکنے کے الزام کی تحقیقات کے معاملے کی سماعت ہوئی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر نے سماعت […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میںالیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کو فریق بنایاگیا ہے ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر کے پی یکم مارچ کے عدالتی حکم پر عمل […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے قافلے کی صورت میں روانہ ہوئے تھے۔عمران خان کیساتھ 4 گاڑیاں کو عدالت میں داخلے کی اجازت عمران خان کیساتھ اسلام آباد آنیوالی گاڑیوں کو گولڑہ موڑ پر روک لیا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی۔ گذشتہ روز پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی تھی۔تاہم اب پی ٹی آئی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی صدر چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات

لاہور: عمران خان سے صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے جس دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی، قانون اور عدالتی معاملات پر بات چیت کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کی جانب سے عمران خان کی گرفتار ی کیلئے پولیس کی جانب […]

Read More