تازہ ترین

پی ٹی آئی سے مذاکرات ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس

پی ٹی آئی سے مذاکرات ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس

اسلام آباد: پی ٹی آئی سے مذاکرات اور دیگر امور پر وزیر اعظم شہبا ز کی زیر صدارت اتحادی رہنماﺅں کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس میں مولانا ، بلاول ، زرداری ، میاں افتخار ، خالد مقبول ،آفتاب شیرپاﺅ ، خالد مگسی ، آغا حسن بلوچ سریک ہیں ۔اجلاس میں چوہدری سالک حسین ، طارق بشیر چیمہ ، ساجد میر ، اور حفظ عبدالکریم بھی موجود ہیں ۔مریم اورنگزیب ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ایاز صادق سمیت دیگر ہنما اور اٹارنی جنرل بھی اجلاس میں موجود ہیں ۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غورکیاجارہاہے ۔اجلاس میں سپریم کورٹ کی الیکشن فنڈز کیلئے ڈیڈ لائن سے متعلق قانونی ٹیم کیس پر بریفنگ دیگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image