پاکستان

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی چھوڑ رہاہوں انہوں نے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں ہم سے بہتر آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ کیا ہورہاہے ۔اسلم خان کا کہنا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی چھوڑنیوالے رہنماﺅں کی جہانگیر تری سے ملاقاتیں

حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی چھوڑنیوالے رہنماﺅں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں ۔پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ اور پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملا قات کی ۔رہنماﺅں نے جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں شامل ہونے اور مستقبل کے سیاسی لائحہ […]

Read More
تازہ ترین

فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد : پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ایجنڈا پاکستان […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سے جدا ہورہاہوں ، خالد ریاض خان

انصاف لائرز فورم کرک کے صدر خالد ریاض خان نے کہا ہے کہ9 مئی کو ہونیوالے واقعات قابل مذمت ہیں، پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد ریاض خان نے کہا کہ اپنے عہدے سے دستبردار اور پی ٹی آئی سے جدا ہورہاہوںیہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ اس پریس کانفرنس میں پہلے […]

Read More
جرائم

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت گلبرگ میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے جس کیلئے ریمانڈ دیاجائے۔عدالت نے اعجاز چوہدری کا 3 روزہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مزید 2 اہم رہنماﺅں کا پارٹی چھوڑنے کافیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے مزید دورہنماﺅں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،اسلام آباد سے ایم این اے راجہ خرم نواز نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فردوس عاشق اعوان بھی آج پارٹی کو خیرباد کہہ دیں گی ۔پارٹی سے علیحدگی کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی والوں پر کوئی دباﺅ نہیں ، یہ جیل میں نہیں رہ سکتے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما چند ماہ جیل میں نہیں رہ سکتے اس کے سوا ان پر کوئی دباﺅ نہیں تھا ۔وفاقی وزیر داخلہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث لوگ اگر پیشی سے چھپیں گے تو پولیس ان […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے اور ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ۔پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکر حیدر علی نے سندھ ہاﺅس اسلام آباد میں پی پی رہنما فیصل کریم کنڈ ی کیساتھ پریس کانرنفرنس کی ۔ڈاکٹر حیدر علی نے پی ٹی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دیدیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگیزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری یے ۔

Read More