تازہ ترین

پی ٹی آئی والوں پر کوئی دباﺅ نہیں ، یہ جیل میں نہیں رہ سکتے ، رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی والوں پر کوئی دباﺅ نہیں ، یہ جیل میں نہیں رہ سکتے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما چند ماہ جیل میں نہیں رہ سکتے اس کے سوا ان پر کوئی دباﺅ نہیں تھا ۔وفاقی وزیر داخلہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث لوگ اگر پیشی سے چھپیں گے تو پولیس ان کے رشتے داروں کے گھر میں تلاش کریگی ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے لوگ چند ماہ جیل میں نہیں رہ سکتے ، اس کے سوا ان پر کوئی دباﺅ نہیں تھا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image