دنیا

ایک سال میں ٹی ٹی پی کے 40 ارکان گرفتار، افغان وزارت داخلہ

افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک سال میں پینتیس سے چالیس ٹی ٹی پی کے ارکان پکڑے گئے، داعش کے ارکان بھی بڑی تعداد میں گرفتار ہوئے۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان سرزمین ہمسایہ ممالک سمیت کسی بھی ملک کے […]

Read More
تازہ ترین

ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے ، خواجہ آصف

لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے ، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ہورہی ہے ۔جاری کیے گئے بیاں میں انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کیساتھ مسائل بہت سنجیدہ نوعیت کے ہیں ۔افغانستان کا فرض ہے کہ وہ امن کی ضمانت اور فروغ یقینی […]

Read More
پاکستان جرائم

پنجاب ، کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 7 دہشتگرد گرفتارکرلیے گئے۔دہشتگردوں کو راولپنڈی ،بہاﺅلپور اور گوجر انوالہ سے گرفتا ر کرکیاگیا ہے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے ۔دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد ،موبائل فون ، اسلحہ اور گولیاں برآمد […]

Read More
پاکستان

ہمیں ٹی ٹی پی سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے،وزیر خارجہ

واشنگٹن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ٹی ٹی پی سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چا ہیے۔واشنگٹن میں وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہاں تک افغانستان کا تعلق ہے،میرا نہیں خیال کہ کوئی اس صورتحال کو دیکھنا چاہتا تھا […]

Read More
پاکستان

ٹی ٹی پی کا کوئٹہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنا لمحہ فکریہ ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کا کوئٹہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنا لمحہ فکریہ ہے۔ٹی ٹی پی سے کافی مذاکرات ہوئے لیکن اگر ایک دھڑا واپسی کیلئے تیار ہوتو دوسرا دھڑا حملے شروع کردیتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ […]

Read More