شہبازشریف کو گھر بھیج کر ٹیکنوکریٹ حکومت لانا بڑی غلطی ہوگی،فواد چوہدری
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ استعفوں کی تصدیق کیلئے جب بھی آتے ہیں اسپیکر بھاگ جاتے ہیں۔فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا کہ آج ہم نے سپیکر کے سامنے جاکر استعفے دینے تھے۔قانون یہی ہے کہ آپ کھڑے ہوکر استعفے دیں۔مگر […]