وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔اس حوالے سے جاری ہونیوالی اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ امور اور پاک چین تعلقات پر بات چیت ہوئی اعلامیے میں بتایاگیا ہے کہ وزیراعظم نے ون چائنہ پالیسی ، تبت ، […]