پاکستان

علی پور ، باراتیوں سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا، 4 افراد جاں بحق ،30 زخمی

علی پور : سیت پورروڈ پکی پلی پر باراتیوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تیس افراد زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو اورمقامی […]

Read More