پاک نیوزی لینڈ ونڈے سیریز ، ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پندی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کریگی ، ونڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی آج ہوگی۔دونوں ٹیمیں ایک روز آرام کے بعد آج سے ونڈے سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی ۔بدھ کے روز دونوں ٹیمیں 4 سے7 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ۔دونوں […]