کھیل

پاک نیوزی لینڈ ونڈے سیریز ، ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

پاک نیوزی لینڈ ونڈے سیریز ، ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پندی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کریگی ، ونڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی آج ہوگی۔دونوں ٹیمیں ایک روز آرام کے بعد آج سے ونڈے سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی ۔بدھ کے روز دونوں ٹیمیں 4 سے7 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ۔دونوں ٹیموں کے کپتان بابر ااعظم اور ٹام لیتھم ونڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کرینگے ۔ سیریز کا پہلا ونڈے انٹرنیشنل جمعرا ت کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ونڈے سیریز کے پہلے دو میچز پنڈی اور آخری تین میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image