کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کے مراسلے کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گیارہ سے 26 اپریل تک پاکستان کے دورے پر ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ٹیم کو اسٹیٹ لیول سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی […]

Read More