پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اسکول نیو ٹریشن پروگرام کا افتتاح کرینگی

صوبہ پنجاب کے 3527 اسکولوں میں آج سے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔صوبائی وزیر برائے تعلیم سکندر حیات نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن پروگرام شروع ہو گا۔سکندر حیات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج اسکول نیوٹریشن پروگرام […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دے دیا گیا، پہلے چار بیجز کو بل جاری ہونے کے بعد دوبارہ اپ […]

Read More
پاکستان

ماڈل بازار عام آدمی کیلئے ہرصورت اچھی چیز ملنی چاہیے ، وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز نے کہا ہے کہ ماڈل بازار عام آدمی کے لیے ہیں ان میں ہر صورت اچھی چیز ملنی چاہیے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر نے ماڈل بازار پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلی نے مڈال بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع […]

Read More
پاکستان

عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالاضحی کے انتظامات اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔صوبے میں جانوروں کا فضلہ نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کر دی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امرا کے سیکیورٹی آڈٹ میں نقائص کا انکشاف ہوا، سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے، ایل ای ڈی، لائٹس، کھمبے، جنریٹر، خاردار تاریں اور دیگر حفاظتی آلات شامل ہیں۔پولیس ذرائع […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ، نہیں ہوسکتا ،کا لفظ نہیں ہے ، عظمی بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں لفظ ‘کاٹ’ نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میڈیا میرے خاندان جیسا ہے۔ سیاست شروع کرنے کے بعد میں نے میڈیا میں قدم رکھا۔ میں اپنے گھر والوں کو اتنا وقت نہیں دے سکتا جتنا میں کیمروں […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی عید الفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہر طرح سے کیے جائیں، عید الفطر کے اجتماعات بالخصوص مساجد اور امام بارگاہوں کے لیے سیکیورٹی کے […]

Read More
پاکستان جرائم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے قیدیوں کی سزاو¿ں میں 3 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کیا اور خواتین قیدیوں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔اس موقع پر انہوں نے جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا، اس سیل کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایس کے نیازی کی مریم نوازشریف کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

ایس کے نیازی کی مریم نوازشریف کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد۔چیئرمین روز نیوز نیٹ ورک اور چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کی مریم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد

Read More