تازہ ترین

وزیراعظم کا نریندر مودی کی والدہ کی موت پر اظہار افسوس

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹر پر بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کے انتقال پر دکھ کااظہار کیا۔وزیرعاظم کا کہنا تھا کہ ماں کو کھو دینے سے بڑھ کر کوئی نقصان نہیں ہے۔میری جانب سے […]

Read More