ملک بھر میں بارش نے رنگ جما دیا، موسم دلفریب، جاتی خنکی کی واپسی
لاہور:پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش نے رنگ جما دیا جس سے موسم دلفریب ہو گیا اور جاتی سردی واپس آ گئی ،پنجاب میں موسم کے رنگ سہانے دکھائی دے رہے ہیں، کہیں موسلادھار بارش تو کہیں بوندا باندی نے موسم دلفریب بنا دیا، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا، لاہور، چیچہ […]