نواز شریف واپسی کے بعد کیا کرینگے ؟ رانا ثنا نے بتایا دیا
ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا ءنے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد ا بتدائی پلان بتادیا۔رانا ثنا نے کہا کہ نواز شریف اکیس اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے اور اس کے بعد وہ مینار پاکستان جائیں گے ۔ہماری الیکشن مہم کا آغاز مینار پاکستان سے ہوگا ، مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا […]