پاکستان

پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی کوئی حیثیت نہیں اصل چیئرمین پارٹی قائد ہی ہیں، نیب ریفرنسز کی کوئی حیثیت نہیں جلد […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کل مری روانہ ہونگے

نواز شریف کل مری روانہ ہونگے ، سابق وزیراعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز پر مشاورت کرینگے ،نواز شریف اکیس نومبر کو اسلام آباد میں پیش ہونگے ، نواز شریف العزیز یہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں میں پیش ہونگے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ددو رکنی بینچ اکیس نومبر […]

Read More
پاکستان

ایم کیو ایم ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ، سعید غنی

سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ کے ترلے کررہی ہے ۔گفتگو کے دوران کہا ہے ہ پی پی وفاقی حکومت بنائے گی اور انشااللہ بلاول اگلے وزیراعظم ہونگے۔ان کا کہنا ہے کہ پی پی کو بائیکاٹ کی ضرورت نہیں ، پی پی سندھ میں پہلے سے زیادہ سیٹیں […]

Read More
پاکستان

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطوں میں تیزی

ن لیگ اورایم کیو ایم پاکستان کے درمیان رابطوں میں تیز ی آگئی ، ن لیگ کا وفد گیارہ نومبر کو ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریگا۔ن لیگ کے وفد میں سعد رفیق ، بشیر میمن ، آیاز صادق اور دیگر شامل ہونگے ۔ملاقات میں انتخابی اتحاد کے سلسلے یں کمیٹی […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا ، میں نے شہبا زشریف کو خود کہہ دیا تھا کہ مجھے پاری امو ر سے علیحدہ رکھیں ۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے سے کہا تھا کہ پارٹی میں اگلی نسل آئے گی تو […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ کا اہم اجلاس ، شہباز شریف کی جاتی امراءآمد

ن لیگ کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے سابق وزیراعظم شہباز شریف ،حمزہ شہباز ، سلیمان شہباز ، اسحا ڈار اور پرویز رشید جاتی امراءپہنچ گئے ، اجلاس میں شرکت کیلئے مریم اورنگزیب ،خواجہ آصف ،سعد رفیق ،جاوید لطیف رانا تنویر حسین ،احسن اقبال اور ایاز صادق بھی جاتی امراءپہنچ گئے ہیں ، اس کے […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ سے ن لیگ کے قافلے مینار پاکستان کیلئے روانہ

قافلے مینار پاکستان کیلئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ۔کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کیلئے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے ۔ن لیگ کے کارکن سات بوگیوں پر مشتمل ٹرین میں کوئٹہ سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے ۔ن لیگ کے کارکنوں کی لاہور روانگی کیلئے خصوصی ٹرین کا اہتمام […]

Read More
تازہ ترین

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ ن لیگ کیساتھ ہے ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات اب سب کو نظر آرہی ہے اور لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ ن لیگ کیساتھ ہے لہذا بہتر ہوتا لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے کو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے ایڈریس کیاجاتا۔بلاول نے کہا کہ الیکشن کے شیڈول کا اعلان کرنے […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کے رہنما سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

لیگی رہنما سینیٹر رانا مقبول احمد طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے ۔رانا مقبول مارچ 2018 میںپنجاب سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین اور دیگر کئی اہم کمیٹیوں کے رکن بھی رہے ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے محروم کے بیٹے کو ٹیلی فون کرکے ان کے والد کے […]

Read More
تازہ ترین

پی پی اور ن لیگ نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا

پی پی اور ن لیگ نے آٹھ اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ۔پی پی نے 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی تھی ، حکومت کو قانونی ماہرین نے بھی 8 اگست کی تجویز دی ہے۔قومی اسمبلی توڑنے کیلئے نو اور دس اگست پر بھی غور کیا گیا […]

Read More