ن لیگ امپائر خرید ے بغیر گراﺅنڈ میں نہیں اترتی ، خرم نواز گنڈا پور
پی اے ٹی کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ ن لیگ ایمپائر بغیرگراﺅنڈ میں نہیں اترتی ، شکر گڑھ میں خرم نوا ز گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ مفادات کیلئے اکٹھا ہو اہے اس کا قانون وانصاف سے تعلق […]