پی اے ٹی کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ ن لیگ ایمپائر بغیرگراﺅنڈ میں نہیں اترتی ، شکر گڑھ میں خرم نوا ز گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ مفادات کیلئے اکٹھا ہو اہے اس کا قانون وانصاف سے تعلق نہیں انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب کوئی آئین پامال کریگا تو ہم آئین کے حق میں کھڑے ہونگے نگراں حکومت کی مدت نورے دن ہے جو خود بخود ختم ہوجاتی ہے ۔خرم نواز گنڈا پور نے مزید کہا کہ حکمراں منتظر ہیں کہ اکتوبر میں چیف جسٹس اور صدر ان کی مرضی کا ہوانہو ںنے یہ بھی کہا کہ نورے دن میں الیکشن ناگزیر ہے اور اس میں کوئی گنجائش ہی نہیں ۔
Leave feedback about this