تازہ ترین

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

نگراں وزیراعلیٰ کے پی نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔نگراں وزیراعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے انکا استقبال کیا۔اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر)سید ارشد حسین شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔نگراں وزیراعلیٰ کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں بریفنگ بھی دی گئی ۔دوسری جانب خیبر پختونخوا […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور میں ڈیفنس موڑ کا دورہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھوڑا چوک ڈیفنس موڑ فلائی اوور منصوبے پر دن رات کام جاری ہے ۔انہوں نے لاہور کے علاقے گھوڑا چوک ڈیفنس موڑ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی ان کیساتھ تھے ۔نگراں وزیراعلیٰ […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی ۔محسن نقوی نے مناواں ہسپتال کا دورہ کیا ، کینسر ہسپتال کیلئے مجوزہ اراضی اور ہسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا ۔نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت مناواں ہسپتال کے کمیٹی روم میں اجلاس بھی ہوا جہاں انہوں نے مناواں ہسپتال کو […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کی بندش پر معذرت

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کی بندش پر معذرت کرلی ۔علی مردان ڈومکی نے مستقبل میں حکمت عملی اپنائے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کو کم سے کم وقت کیلئے بند کیاجائے۔انہوں نے کہاکہ حکومت عملی اپنائی جائے […]

Read More
پاکستان جرائم

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

سندھ ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ۔سندھ ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کرنے کا مختصر حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں دیاجائیگا۔دوران سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کام کا آغاز کردیا

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے اپنے دفتر میں کام کا آغاز کردیا۔اس حوالے سے ترجمان نے بتایا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کو چیف سیکریٹری اور قائم مقام آئی جی نے بریفنگ دی ۔اس سے قبل رواں ہفتے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا تھا کہ مشکل حالات […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آصف زرداری سے نجم سیٹھی کی سفارش نہیں کی ، عامر میر

نگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زرداری کو نجم سیٹھی بارے کوئی سفارش نہیں کی یہ خبر بالکل بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے زرداری کو نجم سیٹھی بارے کوئی سفارش کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی فریضہ […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر مذہبی امور کی منی میں ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی منی میں ملاقات ہوئی ۔سینیٹر طلحہ محمود اور وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ فریضہ حج کے دوران حجاج کرام کی خدمت بھی […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔اس موقع پر پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سالک حسین کی خیریت دریافت کی ۔سالک حسین اور شافع حسین سے ان کی رہائشگاہ پر پیش آنیوالے واقعے کی تفصیلات حاصل کیں ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی […]

Read More