نائلہ کیانی نے ایک اور چوٹی سر کرلی
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دو وز بعد چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے کو بھی سر کرلیا۔نائلہ کیانی نے 8516 میٹر بلند لوٹسے کو نیپالی وقت کے مطابق 8 بجکر کر 13 منٹ پر سرکیا۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند چھ چوٹیاں سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون […]