الحمد اللہ میرے دل کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے ، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ الحمد اللہ میرے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے ۔لال حویلی کھول دی گئی ہے اس کی تزئین و آرائش کے بعد چھ نومبر کو اس میں دوبارہ شفٹ ہوجاﺅنگا۔شیخ رشید نے بتایا ہے کہ میں آج رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے جارہاہوں […]