مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کوگولی مار کرخودکشی کی ہے ، پولیس
آر پی او ملتان کیپٹن (ر)سہیل کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے خودکشی کی ہے ڈی پی او نے خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی ہے ۔آر پی او ملتان کیپٹن (ر)سہیل کا کہنا ہے کہ عاصم جمیل نفسیاتی مریض تھے اور کئی سال سے ادویات لے […]