طارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں ہتے فلسطینی نمازیوں پرحملہ بہت بڑ ا ظلم ہے ، سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پرمولانا طارق جمیل نے لکھا کہ ایسے واقعات کے سدبات کیلئے نہ صرف تمام امت مسلمہ بلکہ عالمی برادری کو مناسب اقدامات کرنے چاہئیں مولانا طارق جمیل نے مزید لکھا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلسطینی بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے نجات دلائے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے علاوہ کئی ممالک اور رہنما اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پر تنقید اور اس کی مذمت کرچکے ہیں ۔
Leave feedback about this