تازہ ترین

بچوں سے زیادتی کے کیسز کیلئے چائلڈکورٹس کے قیام کا بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا […]

Read More
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منطور کرلی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے درخواست کی مخالفت کرتے […]

Read More
پاکستان

شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور کر لی۔شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور سمیت 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے درج مقدمات میں شیخ وقاص اکرم کو گرفتار نہ کرنے اور انہیں متعلقہ عدالتوں میں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے ملزمان کو 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم دیا ہے۔گزشتہ روز انسدادِ دہشت گردی […]

Read More
پاکستان جرائم

اسد قیصر کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی دس دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کی ۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔عدالت […]

Read More
Buget تازہ ترین

جناح ہاﺅس حملے میں ملوث13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاوس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کیلئے جوڈیشل کردیا جناح ہاﺅس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت ہوچکی ہے مال مسروقہ پیٹرول بم اور […]

Read More
تازہ ترین

قصور میں جلاﺅ گھیراﺅ ، 8 ملزموں کی ضمانتیں منظور

قصور میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے آٹھ ملزموں کی ضمانتیں منظور کرلیں ۔عدالت نے ملزموں کو رہائی کیلئے ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ملزمان میں ملک محبوب ،اویس ، نوید ، قدیر عام ، عبدالحمید ،عبداللہ اور وقار شامل […]

Read More
تازہ ترین

قومی اسمبلی ، توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طورپر منظور

قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طورپر منظور کرلیا ۔ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابطہ واستحقاق رانا قاسم نون نے پیش کیا۔بل کے مطابق پارلیمنٹ یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان ، رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی […]

Read More
پاکستان جرائم

پرویز الٰہی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اینٹی کرپشن عدالت گجرات نے پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت منطور کرلی۔پرویز الٰہی اپنے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمات میں گجرات کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت میں پرویز الٰہی نے دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی ۔عدالت نے دونوں مقدمات میں پرویز الٰہی […]

Read More
جرائم

علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔علی امین گنڈا پور کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیاگیا ۔علی امین گنڈا پور کے وکیل بابر اعوان اے […]

Read More