معاشی صورتحال پر نگراں وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
معاشی صورتحال پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال ،بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیاجائیگا۔وزارت توانائی عوام کو ریلیف کیلئے تیار کردہ تجاویز اجلاس میں پیش کریگی ۔اجلاس میں اسلام آباد ائیر پورٹ کو […]