تازہ ترین

معاشی صورتحال پر نگراں وفاقی کابینہ کااجلاس شروع

معاشی صورتحال پر نگراں وفاقی کابینہ کااجلاس شروع

معاشی صورتحال پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال ،بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیاجائیگا۔وزارت توانائی عوام کو ریلیف کیلئے تیار کردہ تجاویز اجلاس میں پیش کریگی ۔اجلاس میں اسلام آباد ائیر پورٹ کو آﺅٹ سورس کرنے سے متعلق ایوی ایشن ڈویژن بریفنگ دےگا۔واپڈا اور بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو دیے جانے والے مفت بجلی یونٹس پر بریفنگ دی جائیگی اور بجلی کے بلوں میں ممکنہ ریلیف سے متعلق پاور ڈویژن کی جانب سے بریفنگ دی جائیگی ۔اس کے علاوہ اجلاس میں ہانگ کانگ اور فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے درمیان معاہدے نیوٹیک اور سعودی عرب کے مابین ٹیکنیکل ٹریننگ کے معاہدے کی منظوری دی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image