تازہ ترین

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی آڈیو میں ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ ایک بات کہنا چاہتاہوں ایک ججمنٹ ضرور دیکھ لینا سات ممبر ججمنٹ ہے ۔اس پر خواجہ طارق رحیم نے کہا کہ کتنی جی ؟مبینہ آڈیو میں ثاقب نثار […]

Read More