نیوزی لینڈ کے آل راﺅنڈر مائیکل بریسو یل ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر مائیکل بریسویل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ونڈے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ بریسویل ایڑھی کی انجری کے باعث چھ سے آٹھ مہینے کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔مائیکل بریسویل ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں وورسٹر شائر کی طرف […]