مائنڈ فلنیس کا عمل،ڈیپریشن کی دوا سے زیادہ طاقتور ثابت
واشنگٹن:دماغی اور نفسیاسی تکنیک،مائنڈ فلنیس، کے غیر معمولی فوائد سامنے آئے ہیں اور اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اس سے تناؤ اور ڈپریشن کی دوا جیسے اثرات بھی حاصل ہوسکتے ہیں۔اس ضمن میں واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے وابستہ ماہر نفسیات پروفیسر ایلزبتھ ہوگ نے ڈپریشن اورذہنی تناؤ کے […]