تازہ ترین

عمران خان ایسا پروپیگنڈا نہ کرو جو آپ کیلئے خطرناک ہو، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی کرتا ہے وہ دراصل اپنے مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایسے بیانات نہ دیں جو آپ کی زندگی کے لئے خطرہ بن جائیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء […]

Read More