عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی
اسلام آباد:عظیم فتح کے بعد عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی۔بین الاقوامی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا ہے، جو اس تاریخی کامیابی کا عالمی اعتراف ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق پانچ بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانا پاکستان […]