عادل نے سلمان خان کے کہنے پر شادی کا اعلان کیا،راکھی ساونت
ممبئی:بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ وہ ان کا گھر بسانے پر سلمان خ ان کی مشکور ہیں۔سوشل میڈیا پر حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ راکھی ساونت کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اور ان کے شوہر عادل کو سلمان خان کے بارے میں […]