صرف ایک کیمیکل بچوں میں سیکھنے کی بھرپور صلاحیت کا ذمہ دار قرار
نیو یارک:بالغ افراد کے مقابلے میں بچے بہت تیزی سے بہت ساری باتیں سیکھتے ہیں جن میں زبان بولنے سے لیکر دیگر امور شامل ہوتے ہیں۔اب معلوم ہوا ہے کہ دماغ میں گابا نامی کیمیائی جزو اس کی اہم وجہ ہے۔لگاتار تجربات کے باوجود بچوں کا دماغ ایک بڑے فوم کی طرح معلومات کو نہ […]