ایشیا کرکٹ کپ 2022ء سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کرکٹ کپ 2022ء کو سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا حتمی اعلان کر دیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے مطابق ایشیا کپ 2022ء اب سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، ایشیا کرکٹ کپ کے مقابلے 27 اگست سے 11 […]