پاکستان

شدید دھند کے باعث متعدد موٹر ویز بند

شدید دھند کے باعث متعدد موٹر ویز بند ،تفصیلات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔پشاور سے رشکئی تک موٹروے جبکہ ایم تھری، ایم فور اور ایم 5 کو بھی دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔دوسری […]

Read More
پاکستان موسم

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ، موٹروے ایم 4 ساہیوال ، گوجر ہ اور فیصل آبا د تک بند کردی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ ، سیالکوٹ ،نارووال ، گوجرانوالہ ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے گی ۔ساہیوال اور […]

Read More
دنیا

جاپان میں شدید بارشیں اور سیلاب ، 3 افراد ہلاک

جاپان میں شدید بارشوں کے بعد بننے والی سیلابی صورتحال سے تین افراد ہلاک اور تین لاپتا ہوگئے ۔بارش کے سبب ٹرانسپورٹ اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔جاپان کے جزیرے کیوشو کے کچھ حصوں میں کل ریکارڈ بارش کے بعد دریاﺅں میں طغیانی آگئی تھی ۔دوسری جان ساگا ریجن میں لینڈ سلائیڈنگ کے […]

Read More
موسم

ملک بھر میں 24 جون تک شدید گرمی کی پیشگوئی

آج سے 24 جون کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔بالائی او روسطی پنجاب ، اسلام آباد ، بالائی کے پی ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت چار سے چھ ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

شدید بارشوں کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدیات جاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیش نظر پاکستانی ٹلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شدید بارشوں کے دوران پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے علاوہ ازیں امین الحق نے کراچی ٹھٹھہ اور سجاول میں […]

Read More