دنیا

جاپان میں شدید بارشیں اور سیلاب ، 3 افراد ہلاک

جاپان میں شدید بارشیں اور سیلاب ، 3 افراد ہلاک

جاپان میں شدید بارشوں کے بعد بننے والی سیلابی صورتحال سے تین افراد ہلاک اور تین لاپتا ہوگئے ۔بارش کے سبب ٹرانسپورٹ اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔جاپان کے جزیرے کیوشو کے کچھ حصوں میں کل ریکارڈ بارش کے بعد دریاﺅں میں طغیانی آگئی تھی ۔دوسری جان ساگا ریجن میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سرج اور ریسکیو آپریشن جاری ہے اور یہاں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہریوں کو محفوط مقام پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔علاقہ ازیں امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بھی طوفان بارشوں اور سیلاب کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image