میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے ،رہے گا، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کا میاں صاحب سے 35 سال سے ذاتی تعلق ہے اور رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کے مینڈیٹ پر شک ہے تو وہ ملک نہیں چلاتے، ہمیں ان بنیادی مسائل کو درست کرنا ہوگا، […]