پاکستان

سی پی او میرے ملزم ہیں ، میں فی سبیل اللہ انہیں معاف کرتاہوں ، شیخ رشید کا عدالت میں بیان

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی گرفتار ی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں پیش ہوکر شیخ رشید نے بیان دیا کہ سی پی او یہ سب میرے ملزم ہیں میں فی سبیل اللہ انہیں معاف کرتاہوں۔شیخ رشید احمد کے عدالت میں دیئے گئے بیا کے […]

Read More