تازہ ترین

پی پی پی قائد اعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے ، بلاول

بلاول نے قائد اعظم کے 75 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم صدیوں میں پید ہونیوالے کرشماتی لیڈر اور سیاسی مدبر تھے ۔پی پی پی چیئرمین نے بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی پی قائداعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے […]

Read More