تازہ ترین

سندھ اسمبلی کا اجلاس ، پیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر منتخب

سندھ اسمبلی کا اجلاس ، پیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر منتخب ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سید اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے۔اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے 9 آزاد ارکان اور جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے حلف اٹھایا۔ خوش آمدید […]

Read More
پاکستان

سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین کیلئے ظہرانے کا پرتعیش اہتمام

سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین کیلئے ظہرانے کا پرتعیش اہتمام ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان کے لیے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کے لیے ظہرانے میں مچھلی، چکن بوٹی، ٹکے، پوری، پراٹھا، چکن قورمہ، روغنی نان، چائے اور کولڈ ڈرنکس کا انتظام کیا گیا ہے۔کھانے کے […]

Read More
پاکستان

سندھ اسمبلی ، رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان

اسپیکر سندھ اسمبلی نے رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان کردیا ۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے رکن صوبائی اسمبلی رعنا انصار کا نام سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے تجویز کیاتھا۔رکن صوبائی اسمبلی علی خورشید ی صوبائی اسمبلی سندھ کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ہوں […]

Read More
تازہ ترین

سندھ اسمبلی ، 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں 312 ارب روپے کا سندھ کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا گیا ۔ضمنی بجٹ کے 312 ارب روپے میں سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی پر 55 ارب روپے خرچ کیے گئے ۔ان 312 ارب روپے میں سے 55 ارب روپے گندم کی سبسڈی اور 19 ارب روپے قرض کی […]

Read More
پاکستان

سندھ اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، تمام پاسز منسوخ

سندھ اسمبلی کا آج ہنگامی اجلاس ہورہا ہے اس حوالے سے سندھ اسمبلی کے تمام پاسز منسوخ کردیئے گئے ہیں ۔نو مئی کو سندھ اسمبلی کا اجلاس 12 مئی تک ملتوی ہوا تھا ، تاہم سیاسی صورتحال پر آج ہنگامی اجلاس طلب کیاگیا ۔حالیہ سیاسی صورتحال پر قائم مقام اسپیکر ریحانہ لغاری نے آج ہنگامی […]

Read More