سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے، اعظم خان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اعظم خان نے بتایا کہ پاکستان سے کھیلنا […]