پرویز الٰہی کی زندگی کو خطرہ ہے ، وکیل پنجاب حکومت
پرویز الٰہی کی نیب کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔سماعت کے دوران جسٹس امجد رفیق نے استفسار کیا کہ نیب کے لوگ کہاں ہیں ، پرویز الٰہی کہاں ہیں ؟پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایا کہ پرویز الٰہی کی زندگی کو خطرہ ہے ، خصوصی انتظامات کے ذریعے ان کو لایا جاسکتا […]