تازہ ترین

سمندری طوفان، 20 سے زائد اضلاع میں فوکل پرسن تعینات

سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے 20 سے زائد اضلاع میں فوکل پرسن تعینات کردیے ۔فوکل پرسن محکمہ صحت اور دیگر اداروں سے معاونت کرینگے ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں چار ہزار 739 ڈاکٹر آن الرٹ ہیں اور 12 ہزار سے زائد پیر ا میڈیکل اسٹاف […]

Read More