ناران میں پھنسے غیر ملکی سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا
خراب موسمی صورتحال کے باعث ناران میں پھنسے ترجمان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 8 غیر ملکی سیاحوں کو ٹورازم پولیس نے ریسکیو کیا، غیر ملکی سیاح مہانڈری کے مقام پر سیلاب آنے کی وجہ سے ناران میں پھنسے ہوئے تھے۔غیر ملکی سیاحوں کو بروقت ریسکیو نہ کیا جاتا تو ان کی پرواز مس ہو جاتی […]