تازہ ترین

بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے،عالمی برادری کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری بالی جمہوریت کانفرنس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا کے دورے پر ہیں۔پاکستان اور انڈونیشیا کے […]

Read More