تازہ ترین

حکومت کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی پیش کش

لاہور:حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کی گئی ،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح الفاظ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی مذاکرات کے لیے دروازے بند نہیں کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی […]

Read More
تازہ ترین

حکومت کا8فروری یوم تعمیر وترقی کے طور پر منانے کا اعلان

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے 8 فروری کو یوم تعمیر و ترقی کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔8فروری 2024 کو ملک بھر میں عام انتخابات منعقد ہوئے تھے، عمران خان نے اس دن یوم سیاہ منانے کا اعلان کر رکھا ہے، وہ با رہا الزام عائد کرتے رہے ہیں […]

Read More
تازہ ترین

حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات میں اہم پیشرفت، تیسرا اجلاس طلب

اسلام آباد:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، تیسرا اجلاس طلب کر لیا گیا ،سپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 15 جنوری کو طلب کیا ہے، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس بدھ دوپہر 1 بجے پارلیمنٹ ہاس میں ہوگا۔ پی ٹی آئی […]

Read More
تازہ ترین

کرم معاہدہ؛ لشکر کشی کرنیوالوں کو دہشگرد سمجھ کر کارروائی ہوگی، خیبر پختونخوا حکومت

پشاور:مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز جانے والے قافلے کے سفری اور حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں علاقے کو اسلحے اور بنکرز سے پاک کیا جائیگا۔ معاہدے کے مطابق […]

Read More
تازہ ترین

دعا ہے حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات کامیاب ہوں: گورنر کے پی

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں۔حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا اور ان کو اپنے پاس بلایا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی والے یوٹرن کے عادی ہیں، مجھے […]

Read More
تازہ ترین

حکومت کرم معاملے کے پائیدار اور دیرپا حل کیلئے کوشاں : بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ صوبائی حکومت کرم معاملے کے پائیدار اور دیر پا حل کیلئے کوشاں ،کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ دو دن کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا، جرگے نے ایک فریق کو مشاورت کے لیے دو دن کا وقت دیا تھا، آج دونوں فریقین […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران کا اعتراف

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خا ن نے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے پوچھا کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں حکومت نے معیشت […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل،مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، عرفان صدیقی ، رانا ثنااللہ، نوید قمر ، راجا پرویز اشرف اور فاروق ستار شامل ہوئے۔ اس کے علاوہ اپوزیشن کی […]

Read More
پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات جاری؛ وزیراعظم آج صدر مملکت سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد:حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جب کہ اسی دوران وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کرینگے،فریقین کے مابین مذاکرات کے لیے حکومتی اور تحریک انصاف کی کمیٹیوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاس میں جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں حکومت […]

Read More
تازہ ترین

حکومت ، اپوزیشن مذاکرات، سپیکر نے دونوں کمیٹیوں کے ارکان کو بلا لیا

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیموں کو پیر کے دن ساڑھے 11 بجے ملاقات کیلئے بلالیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومتی کمیٹی کی تشکیل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کے حوالے سے وزیراعظم کا اقدام […]

Read More