میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں ، حسین نواز
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔حسین نواز نے جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں پاکستانی نہیں، میں پاکستانی شہری […]