پیپلزپارٹی آج حیدر آباد اور رحیم یار خان میں سیاسی میدان سجائے گی ، جیالوں کیساتھ بڑی خبر آگئی
پیپلز پارٹی آج حیدرآباد اور رحیم یار خان میں سیاسی میدان سجائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیدر آباد کے ٹاو¿ن حسین آباد میں شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس گراو¿نڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسہ شام پانچ بجے شروع ہوگا، جس کے لیے پنڈال کو سجا دیا گیا […]